کاروبار
10 جنوری ، 2014

لاہور ہائیکورٹ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کیخلاف درخواست مسترد

لاہور…لاہور ہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش حکومت کی درست پالیسی ہے ، سی این جی اسٹیشنز کی بندش نہ کی جاتی تو گھریلو صارفین کو گیس نہ ملتی۔ گیس پر گھریلو صارفین کا پہلا حق ہے۔

مزید خبریں :