پاکستان
10 جنوری ، 2014

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد…چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے وسیع تر مفاد میں مستعفی ہو رہے ہیں اور نادرا کو ایک منافع بخش ادارے کے طور پر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

مزید خبریں :