پاکستان
10 جنوری ، 2014

اٹارنی جنرل منیر اے ملک اپنے عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل منیر اے ملک اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد…اٹارنی جنرل منیر اے ملک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق منیر اے ملک نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنی خدمات سرانجام نہیں دے سکتے۔


مزید خبریں :