پاکستان
11 جنوری ، 2014

ڈیرہ مراد جمالی: گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی: گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی… 24 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکے سے لگنے والی آگ پر 4گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیاگیا ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

مزید خبریں :