11 جنوری ، 2014
لاہو ر… لاہو رکے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی ہو گیا ، حادثہ وزیراعلیٰ ہاوس کیقریب پیش آیا، پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔