11 جنوری ، 2014
لاہور…لاہور میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ کے مالک نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا۔ مقتولہ کی لاش گھر کے بالائی حصے میں سیڑھوں پر ملی تھی۔