پاکستان
12 جنوری ، 2014

لاہور:پی ٹی آئی رہنماکے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2افراد گرفتار

لاہور:پی ٹی آئی رہنماکے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2افراد گرفتار

لاہور…پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نیلم اشرف کے بیٹے نعمان اشرف کے قتل کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا نعمان اشرف کے ساتھ کاروباری تنازع تھا۔

مزید خبریں :