پاکستان
12 جنوری ، 2014

پشاورمیں فائرنگ، اے این پی رہنما میاں مشتاق سمیت3 افراد جاں بحق

پشاورمیں فائرنگ، اے این پی رہنما میاں مشتاق سمیت3 افراد جاں بحق

پشاور…بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں3 افراد جاں بحق ہو گئے ، پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں فائرنگ عوامی نیشنل پارٹی کے عہدے دارمیاں مشتاق کی گاڑی پر کی گئی،جس میں میاں مشتاق سمیت3افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

مزید خبریں :