پاکستان
12 جنوری ، 2014

دویونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں،قادر پٹیل

دویونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں،قادر پٹیل

کراچی…پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم نے بار بار کہا ہے کہ کراچی کسی کی جاگیر نہیں ہے، ہم نیمحترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر بھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی،لیکن سندھ میں2 یونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں۔عبدالقادر پٹیل کا مزید کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ سندھ دھرتی ماں ہے کیاکوئی ماں کو ون اور ٹو کرتا ہے۔

مزید خبریں :