کھیل
12 جنوری ، 2014

آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 6وکٹ سے ہرادیا

آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 6وکٹ سے ہرادیا

میلبرن…آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں روایتی حریف انگلینڈ کو 6وکٹ سے ہراکر سیریز میں بر تری حاصل کرلی۔میلبرن میں انگلینڈ نے سات وکٹ پر269رنزبنائے۔گیری بیلنس نے79،اوئن مورگن نے50،این بیل نے41اورجوزبٹلر نے34رنزاسکورکیئے۔جواب میں آسٹریلیا کو ایرون فنچ اورڈیوڈوارنر نے163رنزکامیچ وننگ آغازفراہم کیا۔وارنر 65رنزبناکرآؤٹ ہوئے فنچ نے کیریر کی دوسری سنچری اسکورکی،وہ 121رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔مائیکل کلارک نے43رنزبنائے،آسٹریلوی ٹیم 46ویں اوورمیں ہدف تک پہنچ گئی۔

مزید خبریں :