کھیل
12 جنوری ، 2014

فٹ بال:مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کو دوصفر سے ہرادیا

فٹ بال:مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کو دوصفر سے ہرادیا

لندن…مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کیخلاف شاندارکھیل پیش کیا،46ویں منٹ میں ویلنشیا نے مانچسٹریونائٹیڈ کو سبقت دلائی،59ویں منٹ میں ویل بیک نے دوسرا گول کردیا۔سوانسی کی ٹیم پورے میچ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔اس طرح مانچسٹریونائٹیڈ میچ دوصفر سے جیت گئی۔یہ اس کی چارناکامیوں کے بعدپہلی فتح ہے۔

مزید خبریں :