پاکستان
12 جنوری ، 2014

شانگلہ حملے کامقدمہ درج،ملزمان دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب ہیں

شانگلہ حملے کامقدمہ درج،ملزمان دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب ہیں

شانگلہ …مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کے قافلے پرحملے کامقدمہ تھانہ مارتونگ میں درج کرلیا گیا ہے،پولیس کے مطابق مقدمے میں زین العابدین،عمرخان،اورحبیب مالک نامی ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں کاتعلق شانگلہ کے گاوٴں کابل گرام سے ہے۔اورتینوں ملزمان دہشت گردی کی متعددوارداتوں میں پولیس کومطلوب ہیں۔

مزید خبریں :