پاکستان
13 جنوری ، 2014

رحیم یارخان: سنجرپور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان: سنجرپور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان…قومی شاہراہ پر سنجرپور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے چکوال جارہی تھی، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :