پاکستان
13 جنوری ، 2014

کشمور میں 3خواتین نے 5بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی

کشمور میں 3خواتین نے 5بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی

کشمور…کشمور میں 3خواتین نے 5بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی، دریا سے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ایک اہلکار کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا تھا، ملزم کی غیر موجودگی اور حراست کے ڈر سے خواتین نے چھلانگ لگائی۔

مزید خبریں :