13 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی سمیت سندھ کے13اضلاع میں کل موبائل سروس معطل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت کو سندھ کے 13اضلاع میں کل موبائل فون سروس بند رکھنے کی درخواست کردی ہے۔