13 جنوری ، 2014
کوئٹہ…کوئٹہ میں کل 12ربیع الاول کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سیکریٹری داخلہ کے مطابق کل کوئٹہ میں موبائل فون سروس صبح 7بجے سے شام5بجے تک بند رہے گی۔