13 جنوری ، 2014
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن میں فائرنگ سے یک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیٹلائٹ ٹاوٴن کے علاقے چالو باوڑی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔