16 جنوری ، 2014
پشاور…پشاور میں تبلیغی مرکز کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق پشاور میں چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز کے قریب دھماکا ہوا ہے۔