پاکستان
16 جنوری ، 2014

کالعدم تحریک طالبان کی پشاور تبلیغی مرکز دھماکے کی مذمت

کالعدم تحریک طالبان کی پشاور تبلیغی مرکز دھماکے کی مذمت

پشاور…کالعدم تحریک طالبان نے پشاور کے تبلیغی مرکز میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے اور دھماکے سے اپنی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پشاور کے تبلیغی مرکز پر ہونے والے دھماکے سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ احسان اللہ احسان نے تبلیغی مرکز میں دھماکے مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام دشمن عناصر کی کارستانی قرار دیا ہے ۔

مزید خبریں :