انٹرٹینمنٹ
26 جنوری ، 2014

شوہر کے ساتھ خوش ہوں،دوعمرے کرچکی ،ایک اور عمرہ کرونگی،وینا ملک

شوہر کے ساتھ خوش ہوں،دوعمرے کرچکی ،ایک اور عمرہ کرونگی،وینا ملک

مکہ مکرمہ… اداکارہ وینا ملک، شادی کے بعد اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے آج کل حجاز مقدس میں موجود ہیں۔انھوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ حجاز مقدس میں موجود ہیں اور بہت خوش ہیں،وہ اب تک دو عمرے ادا کرچکی ہیں اور جلد ہی ایک اور عمرے کی ادائیگی کرنے والی ہیں۔ ادھر بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد امریکا روانہ ہوجائینگی۔


مزید خبریں :