28 جنوری ، 2014
کراچی…بھارت نے پرانی روش کو دہراتے ہوئے پاکستانی کرکٹرزپرآئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دروازے بھی بند کردیے ہیں۔آئی پی ایل نے نیلامی کیلئے233کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، آئی پی ایل کی فہرست میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔اس طرح گلیمرسے بھرپورایونٹ ایک بار پھر پاکستانی کرکٹرزکے بغیرہوگا۔