پاکستان
31 جنوری ، 2014

کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ ،مال خانے کاانچارج زخمی

کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ ،مال خانے کاانچارج زخمی

کراچی …کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے مال خانے کاانچارج زخمی ہوگیا ایس پی سٹی شیراز نذیر کا کہناہے کہ سٹی کورٹ کی حدود میں واقع مال خانے پر دہشت گردی کا کوئی واقع پیش نہیں آیا ، ایک اے ایس ائی کے ہاتھ میں مال خانے کے اندر کوئی چیز پھٹی جس سے اس کی تین انگلیاں زخمی ہوگئیں ، جس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :