31 جنوری ، 2014
دبئی… آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سعید اجمل بولرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے۔سری لنکا کے رنگانا ہیراتھ کی تنزلی نے سعید اجمل کو ایک درجہ ترقی دلا دی ۔