پاکستان
02 فروری ، 2014

پنوعاقل میں تیز رفتار بس کی ٹکرسے 18 مسافرزخمی

 پنوعاقل میں تیز رفتار بس کی ٹکرسے 18 مسافرزخمی

پنوعاقل … پنوعاقل میں تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر 18 مسافروں کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق حادثہ پنوں عاقل میں نیشنل ہائی وے پر چونگا بس اسٹاپ کے قریب پیش آیا۔ درجنوں مسافر بس کے انتظار میں اسٹاپ پر کھڑے تھے۔ اس دوران تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو بس اسٹاپ پر کھڑے مسافروں سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 18مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :