دنیا
04 فروری ، 2014

عام انتخابات کا انعقاد،بھارتی الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں سے رابطہ کرلیا

عام انتخابات کا انعقاد،بھارتی الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں سے رابطہ کرلیا

نئی دہلی…بھارت میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں سے رابطہ کرلیا،دارالحکومت نئی دلی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا نے وفاقی اور صوبائی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کی، ملاقات میں انتخابات کے آزادانہ اور شفاف بنانے کے عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں انتخابات کی تیاری پربھی بات ہوئی ، الیکشن کمیشن نے جنوری میں اعلان کیا تھا کہ انتخابا ت اپریل کے وسط سے 5 مراحل میں منعقد ہوں گے۔

مزید خبریں :