انٹرٹینمنٹ
01 اپریل ، 2012

بالی ووڈ فلم سنگھم کے سیکوئل کی تیاریاں شروع

بالی ووڈ فلم سنگھم کے سیکوئل کی تیاریاں شروع

ممبئی … بالی ووڈ میگا ہٹ فلم سنگھم کے سیکوئل کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ سنگھم کو روہیت شیٹھی نے ڈائریکٹ کیا تھا اور اب ان کا پروگرام ہے فلم کا سیکوئل بنانے کا۔ گزشتہ سال سنیماوٴں کی زینت بننے والی فلم سنگھم نے 100 کروڑ کا بزنس کیا تھا،اور اب خبریں آرہی ہیں کہ سنگھم ایک بار پھر آرہا ہے۔ سنگھم 2 میں بھی اجے دیوگن ایک نڈر پولیس والے کے روپ میں نظر آئیں گے جبکہ ہنسیکا موٹلانی فلم میں ان کی ہیروئن بنیں گے۔

مزید خبریں :