پاکستان
05 فروری ، 2014

کراچی:گلشن اقبال میں فلیٹ سے باپ اور بیٹی کی لاشیں برآمد

کراچی:گلشن اقبال میں فلیٹ سے باپ اور بیٹی کی لاشیں برآمد

کراچی…گلشن اقبال کے علاقے میں واقع اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ سے باپ اور بیٹی کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے جو باپ اور بیٹی ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقتولین کو کسی جاننے والے نے قتل کیا ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :