پاکستان
05 فروری ، 2014

گھگھر پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کا مقدمہ درج

گھگھر پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی …کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیان گھگھر پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس پی بن قاسم چوہدری سیف اللہ کے مطابق مقدمہ اسٹیل ٹاوٴن تھانے میں ریلوے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 42/2014 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی، ایکسپلوزیو ایکٹ، قتل اور زخمی کئے جانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

مزید خبریں :