پاکستان
06 فروری ، 2014

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی… کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :