پاکستان
07 فروری ، 2014

کراچی سے اغواء کئے گئے دو بچے بازیاب

 کراچی سے اغواء کئے گئے دو بچے بازیاب

سرگودھا…سرگودھا پولیس نے کراچی سے اغواء کئے گئے دو بچوں کو بازیاب کرالیا، اغوا کار تین بچے لے کر فرار ہوگئے، ملزمان بچوں کو فروخت کرتے اور ان سے جیب تراشی کراتے تھے۔ ملزمان نے بچوں کو سرگودھا میں ایک شخص کے حوالے کردیاتھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور دونوں بچوں کو بازیاب کرالیاتاہم ملزمان دیگر تین بچے لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :