پاکستان
08 فروری ، 2014

کراچی: سچل سے دو اغوا کارگرفتار، 4 معصوم بچے بازیاب

کراچی: سچل سے دو اغوا کارگرفتار، 4 معصوم بچے بازیاب

کراچی…کراچی کے علاقے سچل سے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرکے 4 معصوم بچے بازیاب کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے بکھر گوٹھ میں پولیس نے ایک کارروائی کی جس کے دوران بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ کے دو ملزمان گرفتار کرلے گئے جبکہ 4 معصوم مغوی بچوں کو بازیاب بھی کرالیا گیا۔

مزید خبریں :