09 فروری ، 2014
کراچی…ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ترجمان ایم کیوایم کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام 5 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم آج اپنا آیندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔