پاکستان
01 اپریل ، 2012

پی آئی اے کی پرواز 3152بناء کسی مسافر کے لاہور سے کراچی آمد

کراچی … پی آئی اے کی پرواز پی کے 3152 بغیر کسی مسافر کے لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ائیربس اے 310 طیارہ بیرون ملک سے پرواز کرکے لاہور پہنچا تھا۔ جس کے بعد طیارے نے لاہور سے مسافروں کو لے کر کراچی پہنچنا تھا۔ جبکہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز میں طیارے کی تمام 184 نشتیں خالی تھی۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی پہنچنے والی پرواز میں مسافروں کی پہلے سے بکنگ ہی نہیں کی گئی تھی۔

مزید خبریں :