پاکستان
14 فروری ، 2014

سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا کل آخری دن

سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا کل آخری دن

کراچی… سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا کل آخری دن ہے ،صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر اسلحہ لائسنس رجسٹریشن کے لیے ہفتے کورات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت کا کل آخری دن ہے،محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع کے مطابق اب تک سندھ بھر میں 10 لاکھ اسلحہ لائسنسوں میں سے تقریبا 5 لاکھ افراد نے کاغذات یا فارم جمع کرائے ہیں، صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر اسلحہ لائسنس رجسٹریشن کے لیے ہفتے کورات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

مزید خبریں :