15 فروری ، 2014
لندن…ڈانس کرنا تو کوئی انوکھی بات نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی ذہانت سے اس عام سے کام کو بھی خاص بنا دیتے ہیں جیسا کہ یہ نوجوان ڈانسرز ایسی پھرتی سے اسٹیپ لیتے ہوئے اپنی پرفارمنس پیش کرتے ہیں کہ دیکھ کر ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ان میں بجلیاں بھر دی گئی ہوں۔اپنے اور ہاتھوں اور بازوؤں میں موجود لچک کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور جمناسٹک اور رقص کاحسین امتزاج پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر جاتے ہیں۔