دنیا
16 فروری ، 2014

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ پر نوجوان نے جوتاپھینک مارا

 ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ پر نوجوان نے جوتاپھینک مارا

چندی گڑھ…بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ پرایک نوجوان نے جوتاپھینک مارا ہے تاہم خوش قسمتی سے جوتا وزیراعلیٰ بھو پندرسنگھ کونہیں لگ سکا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ہریانہ ایک پروگرام کی رسم افتتاح پر مدعو تھے ۔جوتا پھینکنے والے مشتعل نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ہریانہ کے وزیراعلی پر اس سے قبل کچھ روزپہلے بھی ایک مشتعل نوجوان نے اچانک حملہ کرکے تھپڑبھی مار ا تھا،پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا تھا۔

مزید خبریں :