کھیل
17 فروری ، 2014

ایف اے کپ: آرسنل نے لیورپول کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ایف اے کپ: آرسنل نے لیورپول کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

لندن …ایف اے کپ فٹ بال میں آرسنل نے لیورپول کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ لندن میں آرسنل اورلیورپول کے درمیان سنسنی خیزمیچ ہوا۔16ویں منٹ میں ایلکس اوکسیڈ نے آرسنل کوسبقت دلائی۔ دوسرے ہاف میں پوڈولسکی نے گول کرکے آرسنل کی سبقت دگنی کردی۔لیورپول کا واحدگول جیرارڈ نے59 ویں منٹ میں اسکورکیا۔آرسنل نے میچ دو ایک سے جیت کرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

مزید خبریں :