دلچسپ و عجیب
17 فروری ، 2014

برطانیہ میں نوسال کی پڑھاکو بچی !

برطانیہ میں نوسال کی پڑھاکو بچی !

لندن … ا، ب ، پ یقین ہو توکیا کچھ نہیں ہوسکتا۔ برطانیہ کی نو سال کی بچی کوہی دیکھیں جس نے سات ماہ کے مختصر وقت میں سیکڑوں کتابیں پڑھ لیں ،نو سال کی فیتھ جیکسن کو تو صرف کتابیں پڑھنے کاشوق ہے ،اسی لیے اس نے ایک دو درجن نہیں بلکہ پوری 364 ،کتابیں پڑھی ہیں ۔فیتھ کا کہنا ہے کہ اسے ایڈونچر، جادو اور جانوروں سے متعلق کتابیں پڑھنا پسند ہے ،وہ سارادن کتابیں پڑھنے میں صرف نہیں کرتی بلکہ جمناسٹک،کراٹے اورنیٹ بال بھی کھیلتی ہے اور ڈرم بھی خوب بجاتی ہے۔

مزید خبریں :