پاکستان
17 فروری ، 2014

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کراچی ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج نارتھ ناظم آبادکے پروفیسرڈاکٹر جاوید قاضی جاں بحق اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں :