کھیل
17 فروری ، 2014

انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے پاپوا نیو گینی کو 145 رنز سے ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے پاپوا نیو گینی کو 145 رنز سے ہرا دیا

دبئی…دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاپوا نیو گینی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کمزرو حریف کے خلاف پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 283 رنز بناڈالے۔انعام الحق 88 اور کپتان سمیع نسیم نے 62 رنز بنائے۔جواب میں پاپوا نیو گینی کی ٹیم 138 رنز بناکسی۔پاکستان کی جانب سے گوہر ظفر نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا گلا میچ 19 فروری کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا ۔

مزید خبریں :