17 فروری ، 2014
تہران…ایران کے وزیر داخلہ نے دھمکی دی ہے کہ ایرانی فورسزبارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے پاکستان افغانستان کی حدودمیں داخل ہوسکتی ہیں،تہران میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے بارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے رابطہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ خودکارروائی کرے یاسرحدکے قریب علاقہ محفوظ بنانے کیلئے ہمیں کہے۔