18 فروری ، 2014
حیدرآباد… حیدرآباد کنٹونمنٹ میں موبائل مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔