کھیل
18 فروری ، 2014

برینڈن میکلم کی بھارت کیخلاف شاندار ٹرپل سینچری

برینڈن میکلم کی بھارت کیخلاف شاندار ٹرپل سینچری

ولینگٹن…برینڈن میکلم نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز ٹرپل سینچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو یقینی شکست سے بچا لیا، برینڈن میکلم ٹرپل سینچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے۔

مزید خبریں :