کھیل
19 فروری ، 2014

کھلاڑیوں کو ہار کے خوف سے نکالنا ہے، معین خان

کھلاڑیوں کو ہار کے خوف سے نکالنا ہے، معین خان

لاہور…ایشیا کپ کرکٹ کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم کاکیمپ لاہور میں جاری ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو ہار کے خوف سے نکالنا ہے۔ ہیڈ کوچ معین خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ہار سے خوف سے نکالنا ہوگا تاہم میں ہر میچ جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔معین خان نے مزید کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم فائٹ کرتی دکھائی دے گی۔

مزید خبریں :