انٹرٹینمنٹ
21 فروری ، 2014

”غنڈے“آج پاکستان بھر کے سینما گھروں میں

”غنڈے“آج پاکستان بھر کے سینما گھروں میں

کراچی …جیوفلمز کے بینر تلے بالی ووڈ کی فلم غنڈے آج پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔بالی وڈ فلم غنڈے ، محبت کے چسکوں اور بھرپور ایکشن کے ساتھ دنیا بھر میں راج کرنے کے بعد جیو فلمز کے بینر تلے آج سے سینما گھروں پر دھوم مچائے گی۔فلم میں پریانکا چوپڑا کی محبت میں دیوانے غنڈے رنویر سنگھ اور ارجن کپورہیں۔فلمی پنڈت کہتے ہیں 7 دنوں میں 50 کروڑ کے بزنس کے بعد غنڈے جلد ہی 100 کروڑ بھی بٹورے گی۔

مزید خبریں :