انٹرٹینمنٹ
22 فروری ، 2014

ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم’ جن‘کا ٹریلرریلیز

ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم’ جن‘کا ٹریلرریلیز

لاس اینجلس …طاقتور جن کے گردگھومتی ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم” جن“ ( Jinn)کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ڈائریکٹراوررائٹر اجمل ظہیر احمدکی اس فلم کی کہانی خطرناک جن کے گرد گھومتی ہے جو ایک خاندان کے افراد کی جان کا دشمن بن کر انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ خوفناک واقعات سے بھرپور فلم ’جِن‘ 4 اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :