پاکستان
03 اپریل ، 2012

لاہور:شاہدرہ میں لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور:شاہدرہ میں لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور. . . . لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نا معلوم افراد نے ایک لڑکی پر تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔بھٹو کالونی شاہدرہ ٹاوٴن کی رہایشی روبینہ نجی بیکری سے خریداری کے بعد باہر نکلی تو ایک نا معلوم نوجوان نے اس پر تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔خاتون کو فوری اسپتال پہنچا دیا گیاجہاں ا سکی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس نے روبینہ کے بیان پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید خبریں :