پاکستان
25 فروری ، 2014

چین بجلی کی پیداوار کی لیے30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،شہباز شریف

چین بجلی کی پیداوار کی لیے30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،شہباز شریف

لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو 30ارب ڈالر کی تاریخی امداد دینے پر رضامند ہوگیا ہے۔ منصوبوں کی نشاندہی پاکستان کرے گا، چین امداد فراہم کرے گا۔ انہوں نے یہ بات پروگرام کامران خان کے ساتھ میں خصوصی انٹرویو میں کہی۔حال ہی میں چین کا دورہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ چین پاکستان میں30 ارب ڈالر کی تاریخی امداد دینے پر تیار ہے، منصوبوں پر نشاندہی پاکستان کرے گا۔

مزید خبریں :