پاکستان
25 فروری ، 2014

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی…کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ کراچی میں سیکیورٹی کے پیش نظر 26 جنوری کو ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ڈبل سواری کی پابندی میں عوام کی سہولت کے لئے توسیع نہیں کی جارہی اور پابندی ایک روز قبل ہی ختم کردی گئی ہے ۔

مزید خبریں :