پاکستان
25 فروری ، 2014

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ،3ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ،3ہلاک

میرن شاہ…شمالی وزیرستان کے علاقہ گھڑا یوم میں سیکورٹی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔علاقہ گھڑا یوم میں سیکورٹی فورسزنے شدت پسندون کے دو مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی۔ جسکے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے کارروائی میں کوبرا ہیلی کاپٹراستعمال کئے گئے۔

مزید خبریں :